+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 12:04:38
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں خشک مال بڑھا کر بھی لے جاتے ہیں۔