+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 16:20:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400/3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز تو ان ریٹس میں خریدار نہیں ہیں تاہم سٹاکسٹ بھی فلحال رکا ہے کیونکہ تھل لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے۔