+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 11:59:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3450 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے خشک مالوں کے 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے مال نمی والے آرہے ہیں خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔