+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:04:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8350 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ فیڈ ملز اوپر ریٹس میں گاہک نہیں تھی اور سٹاکسٹ ہی بڑھا بڑھا کر مال خرید رہے تھے اب آمدن بھی اچھی ہے اور بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔