+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 18:41:50
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔