Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 18 2025 12:28:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی بھی فلحال ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 18 2025 12:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل ملتان مارکیٹ 21300/21500 تک اوپن ہوئ تھی۔ کوئ اکا دکا پرچون میں کام ہوئے پھر ساتھ ہی مارکیٹ کمزور ہو گئ۔ پھر کل کراچی سے دن کے اوقات میں 20000 تک کام ہو گئے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ اور اسی ریٹ پر 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے سودوں کے بھی کام ہو گئے۔ مارکیٹ دوبارہ کمزور تھی۔ رات ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کا ریٹ 19600/19800 روپیہ من تک رہ گیا۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 21:36:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 200 روپیہ مزید گرم ہوا ہے اور 20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی میں حاضر مال کی شارٹیج ھے۔ تاہم اگست کے آخری ہفتے میں اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں مال لگیں گے پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی 25 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بکنگ بہت ہو رہی ہے۔ جس طرح بکنگ ہو رہی ہے مصر سے محسوس ہوتا ہے ضرورت سے زیادہ مال پاکستان آ جاے گا .
Aug 16 2025 20:24:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 19800/20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے .
Aug 16 2025 19:42:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:31:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے اور 19300/19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 16:18:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہے اور 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں اور نیچے ڈیمانڈ ہے۔ آگے کی تاریخیں کر کے مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 15:32:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 12:35:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 16 2025 11:44:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے دکاندار بالکل خالی تھے انہوں نے تھوڑا تھوڑا مال دکانوں پر رکھنے کے لیے خریدا ہے۔ جبکہ امپورٹرز کے جو مال لگے ہیں اونچے پڑتے والے مال ہیں۔ کچھ تو جن کو پیمنٹ کی ضرورت تھی انہوں نے تو مال فروخت کیے ہیں باقی مال گوداموں میں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں جمعرات کو اچھی گاہکی تھی۔ بکنگ بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1450/1485 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی ان ریٹوں میں ہوئے جا رہی ہے۔ .
Aug 13 2025 18:16:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 18500/18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال دکان دار خریدار نہیں ہیں۔ آگے پر ہفتے ہی وقفے وقفے سے پورٹ پر مال لگنے ہیں اور نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ .
Aug 13 2025 14:20:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار ضعیم کے ایڈوانس پیمنٹ پر 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ امپورٹرز اندر خانے مال بیچ دیتے ہیں۔ امپورٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ کراچی پورٹ پر کالا چنا، مسور، ییلوپیس بلک میں لگا ہوا ہے۔ بکنگ مصر سے برسیم کی 1425/1450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 17873/18183 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل دکان دار مال خریدنے میں بالکل بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ اس بار لوکل منڈیوں کے کافی دکانداروں کے مال بھی امپورٹ میں ہیں اس لیے آگے ڈیمانڈ کے وقت امپورٹر کے لیے نیچے مال بیچنا ہی مشکل ہو جائے گا۔ .
Aug 13 2025 12:30:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 50 بوری تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 12:09:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 18:01:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں حاضر سودوں کے 18200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ فارورڈ میں کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 12 2025 15:23:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں حاضر سودوں کے 18300/400 جبکہ ملتان منڈی میں 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ آگے پورٹ پر مزید بلک میں آمدن ہے جسکی وجہ سے ریٹس میں کمی کے امکانات ہیں۔ .
Aug 12 2025 12:48:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جب نئے مالوں کی کھل کر آمدن شروع ہوگئی تب مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Aug 12 2025 12:21:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ضرورت کے مطابق ہے تاہم لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 11 2025 19:00:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اسلام معرکہ 18200 خریدار مرضی سودوں کے 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2025 15:33:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ ملتان منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مصر بھی مارکیٹ 10250/10750 پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 11 2025 12:58:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 15 گٹو تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 11 2025 12:16:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 سے 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2025 18:22:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ دوسرے برانڈ کے 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 09 2025 15:08:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں حاضر سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں بارش کی وجہ سے کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے 14000 سے 22000 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ وکرا نہیں ہے۔ .
Aug 09 2025 12:31:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی اکا دکا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی 20/25 گٹو کر کے آمدن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 12:08:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2025 15:59:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی ضعیم اور سٹار برانڈ 18500 جبکہ دوسرے برانڈ 18200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔ .
Aug 07 2025 18:29:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19000 روپیہ من تک ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 14:41:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19000 روپیہ من تک ہیں حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج مصر میں 700 اردب تک کی آمدن تھی اور 10000/11000 اردب تک کام ہوئے ہیں۔ مصر کی مارکیٹ بھی ڈھیلی ہے۔ .
Aug 07 2025 12:59:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott