+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 18:50:10
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں پرانے مال فارغ کرنے چاہیں۔ نئے مال 15500 کی ہی مارکیٹ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر اچھے گھروں کی باقی ہلکے گھر بازار میں کم کر کے بھی بیچتے ہیں ان کا گاہک نہیں ہے۔