+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 19:04:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔