Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Aug 30 2025 12:21:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 30 2025 12:09:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 28 2025 16:42:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20700 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے وکرا کم ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:41:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 28 2025 12:42:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 28 2025 12:08:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 27 2025 18:09:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 27 2025 15:09:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2025 12:50:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئی ہے 4700 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 27 2025 12:13:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 26 2025 19:21:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی 21700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 7 تاریخ والے جہاز میں 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دریائے راوی اور دریائے چناب میں شدید سیلاب کا خطرہ ہے اگر سیلاب کی شدت زیادہ ہوئی تو زمین وتر آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 ستمبر تک بارشوں کے امکانات ہیں۔ اس سے کاشت لیٹ ہو سکتی ہے۔ .
Aug 26 2025 17:35:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/400 کمزور ہوئی ہے اور 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 29 تاریخ والے جہاز میں 21000 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے .
Aug 26 2025 12:50:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اکا دکا بیچ والے گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Aug 26 2025 12:33:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21800/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 22400/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل کراچی مارکیٹ سے کافی کام ہوئے ہیں حاضر میں امپورٹرز نے لوکل میں کافی مال بیچے ہیں۔ امپورٹرز کے آگے جہازوں میں بھی جو مال آنے ہیں آمدن جہاز والے مال بھی بیچ رہے ہیں۔ کل 28 تاریخ والے جہاز کی ڈلوری کر کے 3 تاریخ والے جہاز کی ڈلوری کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں مال بیچنا چاہیے۔ مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے۔ 18500 والی مارکیٹ 22000 روپیہ من تک ہو گئ ہے۔ 3500 روپیہ من کی بہتری آ گئ ہے۔ .
Aug 26 2025 12:04:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے ستمبر تک مال بکتے رہے گئے۔ .
Aug 25 2025 18:33:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 7 ستمبر والے جہاز میں 21300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 25 2025 14:58:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500/800 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 21800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں جس کی وجہ سے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ تاہم ستمبر سیلر آپشن مال سٹار ضعیم 21200 میں مل جاتے ہیں۔ لوکل بازار جیسے ہی تیز ہوتا ہے امپورٹرز مال بک کروا کر لوکل میں سیلر آپشن مال بیچ دیتے ہیں نفع رکھ کر۔ بکنگ 1680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 25 2025 13:33:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 13:04:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 12:39:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل ملتان منڈی میں تھوڑا وکرا نکلا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ 100/200 روپیہ بہتر ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ تھوڑی بہت گاہکی نکلی ہے جوار کی اوکاڑہ اور ملتان سائڈ جوار بک رہی ہے۔ .
Aug 25 2025 12:03:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں حاضر پیمنٹ حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 25 تاریخ ولات جہاز میں 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 20700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ تاہم ابھی آگے امپورٹرز کے مال لگنے ہیں پورٹ پر۔ جیسے جیسے مال لگتے جائیں گے۔ امپورٹرز لوکل مال بیچ کر بکنگ میں جاتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ ہی ضرورت سے زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ .
Aug 23 2025 23:31:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور کراچی 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر لوڈنگ کی ڈیمانڈ ہے۔ کراچی میں حاضر مال نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 18:08:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Aug 23 2025 13:54:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ ملتا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں پورٹ پر مال لگیں گے امپورٹرز نفع پکا کریں گے۔ ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ بیچ بھی آئے گی۔ دیسی برسیم شیخوپورہ اور واہنڈو مارکیٹ میں 15500 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے 1600/1625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 12:56:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 23 2025 12:14:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2025 18:58:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 100 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 21600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 25 تاریخ والے جہاز میں 21500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے فل الحال .
Aug 22 2025 17:24:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 21700 تک سودے ہوے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ والے جہاز میں بھی 21700 میں مل جاتا ہے۔ .
Aug 21 2025 18:04:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 21800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے جہاں مال لگنا شروع ہوں گئے دوبارہ ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 15:09:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 800 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott