+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 15:50:58
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔