Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Mar 05 2026 14:47:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور فارمر ڈریس کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال لینے چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ نپر فارمر ڈریس مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 177.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے. .
Mar 05 2026 14:30:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 05 2026 14:04:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ریٹس کافی تیز ہوگئے تھے تاہم فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ .
Mar 05 2026 13:39:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 04 2026 22:45:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور 123/124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال جو آئے تھے بک گئے ہیں۔ اب اگلے ویسل والے مالوں میں گاہکی بھی اچھی ہے جبکہ سیلنگ بھی ہے۔ .
Mar 04 2026 22:41:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز لوکل میں گاہک ہیں۔ .
Mar 04 2026 16:01:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم مالوں کے 665 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جبکہ مکس 8/9 ایم ایم مال جن میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج زیادہ ہے انکا ریٹ زیادہ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8 ایم ایم مکس مالوں کی بکنگ 740 ڈالر سے شروع ہوتی ہے اور 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر تک بکنگ کے ریٹس ہیں۔ کوالٹی، پرسنٹیج اور تفصیلات کے مطابق ریٹس ہیں۔ .
Mar 04 2026 15:25:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر جبکہ مکس مالوں کی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں صورتحال غیر یقینی ہے اور شپنگ کمپنیز نے بھی پر کنٹینر ایکسٹرا چارجز عائد کیے ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 04 2026 15:09:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158/158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2026 15:07:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 04 2026 14:06:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 4 کے بھی 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز اب لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کسی ٹائم بھی پیسے پڑ سکتے ہیں۔ جہاں کہیں اچھی تگڑی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں پیسے پڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ کروڈ آئل کی قیمت تیز ہو گئ ہے 77 ڈالر کو ٹچ کر گئ ہے اور اس میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 100 ڈالر کراس کر سکتی ہے۔ جس سے کرایوں میں اضافے کے امکانات ہیں اور مہنگائی ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کاروباری حالات ناساز ہیں ہر طرف سیاسی حالات خراب ہونے کی وجہ سے کرنسی اور کرایوں کا کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ اس لیے جو بھی امپورٹ والی اشیاء ہیں ان میں غیر یقینی صورتحال ہے اور لوکل میں امپورٹرز کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 04 2026 13:38:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال دوبارہ شارٹ ہیں مارکیٹ 4 روپیہ کلو حاضر تیز ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہیں۔ شارٹیج کا ریٹ ہے جبکہ جو ویسل پورٹ پر لگنا ہے اس کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں مال بھی 37000 ٹن تک ہے۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔ .
Mar 03 2026 22:24:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور نپر مسور کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فارمر ڈریس مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Mar 03 2026 16:22:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 15:52:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 03 2026 15:19:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم کینیڈا سے جو مال آرہے ہیں ان میں اکثر مال واٹر ڈیمج ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر جبکہ مکس مالوں کی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 15:00:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے انویسٹرز نپر کوالٹی میں ہی خریداری کررہے ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2026 14:08:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور حاضر میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ جو ویسل پورٹ پر لگنا ہے اس میں 105 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر جو مال لگے تھے کھائے پیے گئے ہیں ابھی اگلے ویسل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 03 2026 13:23:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے 13600/13650 من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12067 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ .
Mar 03 2026 12:23:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 155 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Mar 02 2026 16:40:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مال کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 02 2026 15:27:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 157 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نپر کوالٹی مسور کے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نپر مسور 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 176 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مسور خریدنے چاہیں۔ آگے اپریل میں لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 02 2026 15:23:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بعض کنٹینرز میں واٹر ڈیمج مال بھی آرہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 02 2026 14:27:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 13300روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل لیول پر سیاسی حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے اجناس اور دالوں وغیرہ کی لوکل سیل رک گئ ہے امپورٹڈ آئٹمز کی۔ ایران اور یو ایس اے کے حالات کافی خراب ہیں۔ مڈل ایسٹ ممالک میں میں بھی حالات خراب ہیں۔ حماس نے بھی ریڈ سی پر راستہ بند کرنے کا کہا ہے۔ کروڈ آئل کی قیمت میں ایک ہی دن میں 6 ڈالر تیزی ہوئ ہے اور مزید تیزی نظر آ رہی ہے جو کرایوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ سی اینڈ ایف ریٹوں اور ایف او بی ریٹوں میں فرقہ بڑھ سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے انٹرنیشنل تجارتی حالات بہت سنجیدہ ہو گئے ہیں تمام آئٹمز میں۔ دوسری جانب ماش ثابت کے کراچی گوداموں میں مال نہیں ہیں اور پورٹ پر جو بھی مال آتے ہیں ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ بکنگ برما سے 980 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 12000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ برما میں اس سال فصل پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ اور برما میں تور کی فصل بھی شارٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ماش کی سپلائ برما سے ٹائٹ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 02 2026 13:55:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جبکہ ویسل والے مال کے جو لگنا ہے پورٹ پر 104/105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر تو مال سارے بک بکا گئے ہیں۔ اب جو مال لگنا ہے اس میں گاہکی ہے۔ بکنگ ویسل والے مال کے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 02 2026 12:58:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 155.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ نیچے اگر گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ میں وقتی پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کررہے ہیں۔ .
Feb 28 2026 19:34:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور حاضر والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جو ویسل پورٹ پر آیا ہے اس میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ مارکیٹ 8/10 روپیہ کلو کریکشن آ گئ تھی۔ ابھی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Feb 28 2026 16:19:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 13100 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے .
Feb 28 2026 16:18:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 16:11:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 181 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے رپورٹ میں ریٹس غلط رپورٹ ہوئے تھے اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott