Sugar | چینی
Nov 12 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 13 2026 12:33:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر بڑے کنٹینرز والے گاہک کو 20/30 روپیہ کلو کم کرکے بھی مال مل جاتا یے۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 1/2 گاڑی تک آمدن تھی اور 7200 سے 8400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تاندلیاوالہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن 100 توڑے تک ہے۔ .
Aug 13 2026 12:23:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرمٹ والے مالوں کے کیش پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوڈنگ کے مسائل کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ ان لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے لیکن مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہر طرف گندم کا ریٹ تیز ہے سوائے بلیک سی اوریجن کے۔ ابھی ادھر ریٹ 231.5 ڈالر ہے۔ رشیا اور یوکرین کی ایکسپورٹ متاثر ہے جس کی وجہ سے ادھر ریٹ کم ہے۔ لیکن دونوں ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے میں لگے ہوئے ہیں۔ اگست 12 (رائٹرز) کی رپورٹ کے مطابق - روسی اور یوکرینی حکام نیز اناج کی صنعت کے ذرائع کے مطابق، روس کے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر نووروسیسک پر یوکرین کے ایک بڑے حملے میں بحری اڈے پر موجود جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث بدھ کے روز اناج کے دو بڑے ٹرمینلز کا آپریشن معطل کرنا پڑا۔ چونکہ روس دنیا میں گندم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے، اناج کے ٹرمینلز پر حملوں سے عالمی سپلائی میں خلل کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نووروسیسک پر حملے کے بعد بدھ کو شکاگو گندم کے فیوچرز کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ہوا۔ روس کی وزارت زراعت نے کہا کہ وہ برآمدی بہاؤ کو متبادل راستوں پر منتقل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ روس کے اناج سے متعلق اہم لابی گروپ نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ یوکرینی حملوں سے بحیرہ اسود سے اناج کی برآمدات بند ہو سکتی ہیں، جس سے قیمتیں بڑھیں گی اور افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں بھوک پھیلے گی۔ نووروسیسک تیل کی برآمدی انفراسٹرکچر کی بھی میزبانی کرتا ہے، بشمول کیسپین پائپ لائن کنسورشیم (CPC)، جس کا کچھ حصہ امریکی آئل میجرز شیورون (Chevron) اور ایکسن موبل (Exxon Mobil) کی ملکیت میں ہے اور یہ قازقستان کے تیل کی عالمی منڈی تک برآمدات کو لے جاتا ہے۔ بحیرہ اسود میں ہونے والے حملوں کے باعث روس اور یوکرین دونوں ہی اناج کی برآمدی صلاحیت سے محروم ہو رہے ہیں - اور حال ہی میں، دونوں فریقین نے نقصان کے ڈرامائی تخمینے پیش کیے ہیں۔روس کی گرین ایکسپوٹرز یونین: گندم کی برآمدات میں 30 سے 35 ملین میٹرک ٹن (mmt) کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔یوکرین کے وزیر زراعت: 30 ملین میٹرک ٹن (mmt) سے زائد اناج اور روغنی بیج مارکیٹ تک پہنچنے میں ناکام ہو سکتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے کہ موجودہ صورتحال کے تحت دونوں اعداد و شمار ضرورت سے زیادہ ڈرامائی ہیں۔ لیکن دونوں ممالک کے برآمدی پروگرام پہلے ہی کافی حد تک متاثر ہو رہے ہیں۔جولائ میں روس کی ایکسپورٹ 9 سال بعد کم ترین سطح پر 1.6 ملین ٹن تک ریکارڈ کی گئی جبکہ آخری بار جولائ میں 2 ملیں ٹن سے نیچے 2017/2018 میں 1.4 ملین ٹن تک فگرز گئے تھے۔ .
Aug 13 2026 12:16:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بکنگ سے نیچے چل رہی ہے اور آگے لانگ ٹرم میں تیزی ہے جس کی وجہ سے حاضر میں بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ لانگ ٹرم میں ابھی آسٹریلیا فصل کھڑی ہے اور موسمی حالات ناساز ہیں۔ آسٹریلیا کے "Bureau of Meteorology" (BOM) اور "ABARES" کی تازہ ترین ویدر رپورٹ کے مطابق ملکجنوبی علاقے (Victoria, South Australia, Southern WA): اگست کے شروع میں سدرن فرنٹس کی وجہ سے 15 سے 50 ملی میٹر تک بارشیں ہوئی ہیں جس سے زراعت کو عارضی طور پر نمی ملی ہے۔شمالی اور شرقی علاقے (Queensland & Northern NSW): یہاں خشک سالی کا رجحان غالب ہے۔اگست سے اکتوبر تک کی موسمی پیشگوئئ آسٹریلین امیارولوجی ڈیپارٹمنٹ نے پیشنگوئی کی ہے کہ آنے والے مہینوں (اگست تا اکتوبر) میں بیشتر مشرقی اور سدرن زرعی علاقوں میں بارشیں نارمل سے کم رہنے کا 60% سے 80% امکان ہے۔ جو کہ ییلڈ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ جو کہ لانگ ٹرم تیزی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اور اس بار پوری ولڈ میں سپر النینو ہے اگلے تین ماہ اس لیے انڈیا بھی ییلڈ کم آنے کے امکانات ہیں اور ایگریکلچر اشیاء میں بڑے ادارے ایکٹو ہو گئے ہیں .
Aug 13 2026 12:05:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فتح جنگ کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ امید ہے نیچے کچھ دنوں تک گاہکی چل پڑے۔ .
Aug 13 2026 12:04:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں تاہم اس دفعہ کراپ بھی اچھی ہے۔ مال نہیں لینے چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 12 2026 19:13:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سٹار برانڈڈ کے 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانا مال کراچی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مصر سے 1350/1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2026 19:12:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 مشین کلین مال 190 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کا۔ امریکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 19:03:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہورہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ نیچے پرچون کے ریٹ ہیں اوپر لیول پر کنٹینرز میں گاہک نہیں ہے اگر گاہک کو کنٹینرز میں تو 20/30 روپیہ کلو کم کر کے بھی مال مل جاتا ہے۔ لال جوار ملتان منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2026 18:58:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10400/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ مناسب ہیں ان ریٹس میں ایکسپورٹرز اور سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم آمدن بھی اچھی ہورہی یے۔ .
Aug 12 2026 18:46:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13140 حمزہ 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13050 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2026 18:44:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے کاشت اچھی ہے گوار کی جسکی وجہ سے سٹاکسٹ اور انویسٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Aug 12 2026 18:37:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے برانڈڈ مال ملتان 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Aug 12 2026 18:36:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی اور گردونواح لائنوں پر آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی یے۔ .
Aug 12 2026 18:35:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور سائڈ آمدن آج 550 توڑے تک تھی اور 2700 سے 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 12 2026 18:33:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 18:32:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل والے مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ریسیل میں تاہم یہ مال ستمبر میں آئیں گے۔ .
Aug 12 2026 18:30:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام والے مال 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال ریسیل میں پورٹ سے 103 جبکہ گودام سے ڈیلوری سے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 18:29:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 17:54:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قمر مشانی، میانوالی، موچھ، ترگ والے علاقوں میں آمدن شروع ہے اور 7 دن تک مزید آمدن بڑھے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 12 2026 16:30:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 17100 میں کام ہوا ہے سٹار مارکہ۔ پرانا کراچی 14900/15000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
Aug 12 2026 15:24:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ والے مال کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ییں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2026 15:22:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 15000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں امپورٹرز نیا مال 17000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ 1350/1400 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے لیکن کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے ابھی کئ مراحل آئیں گے مندہ تیزی کے۔ جذبات میں آکر کام کرنے والا سال نہیں ہے .
Aug 12 2026 15:07:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172/173 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515/520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 520 ڈالر والا 158.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 15:05:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو نکلے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی شارٹ کوورنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ کوور بھی کرتے ہیں۔ آج انڈیا 25/50 پیسے بازار بہتر ہوا ہے۔ بکنگ بھی آسٹریلیا سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 جبکہ تنزانیہ سے 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2026 15:03:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ایف او بی میں۔ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 32984 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 14:55:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 14500 جبکہ پہلے جہاز کی ڈیلیوری 16500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ تیز ہے 1325/50 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 12 2026 14:50:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 مشین کلین مال 190 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی آفر نہیں ہے شپمنٹس کے مسائل ہیں۔جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے۔ مورو کوالٹی سفید چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کا۔ بکنگ 7/8/9 ایم ایم 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 208.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 8 ایم ایم کی بکنگ 745 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 226.56 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امریکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مال 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 316.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 14:49:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج مزید 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 20355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 12 2026 14:48:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 200/250 بوری تک کی آمدن تھی اور بارشی مالوں کے 9000/11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 3 نمبر ہائبرڈ کوالٹی 14000 2 نمبر ہائبرڈ کوالٹی 15000 جبکہ 1 نمبر ہائبرڈ کوالٹی کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 اگست کے بعد لائنوں پر آمدن مزید بڑھے گی مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 12 2026 14:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سلو ہے ماش کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت اونچا ہے انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 12042 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott