+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 18:32:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل والے مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ریسیل میں تاہم یہ مال ستمبر میں آئیں گے۔