+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 17:54:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قمر مشانی، میانوالی، موچھ، ترگ والے علاقوں میں آمدن شروع ہے اور 7 دن تک مزید آمدن بڑھے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔