+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 19:13:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سٹار برانڈڈ کے 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانا مال کراچی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مصر سے 1350/1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔