+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 18:58:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10400/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ مناسب ہیں ان ریٹس میں ایکسپورٹرز اور سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں تاہم آمدن بھی اچھی ہورہی یے۔