+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 12:33:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر بڑے کنٹینرز والے گاہک کو 20/30 روپیہ کلو کم کرکے بھی مال مل جاتا یے۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 1/2 گاڑی تک آمدن تھی اور 7200 سے 8400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تاندلیاوالہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن 100 توڑے تک ہے۔