+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 18:35:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور سائڈ آمدن آج 550 توڑے تک تھی اور 2700 سے 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔