+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 12:05:06
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فتح جنگ کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ امید ہے نیچے کچھ دنوں تک گاہکی چل پڑے۔