+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 18:44:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے کاشت اچھی ہے گوار کی جسکی وجہ سے سٹاکسٹ اور انویسٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔