+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 12:16:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بکنگ سے نیچے چل رہی ہے اور آگے لانگ ٹرم میں تیزی ہے جس کی وجہ سے حاضر میں بھی ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ لانگ ٹرم میں ابھی آسٹریلیا فصل کھڑی ہے اور موسمی حالات ناساز ہیں۔ آسٹریلیا کے "Bureau of Meteorology" (BOM) اور "ABARES" کی تازہ ترین ویدر رپورٹ کے مطابق ملک
جنوبی علاقے (Victoria, South Australia, Southern WA): اگست کے شروع میں سدرن فرنٹس کی وجہ سے 15 سے 50 ملی میٹر تک بارشیں ہوئی ہیں جس سے زراعت کو عارضی طور پر نمی ملی ہے۔شمالی اور شرقی علاقے (Queensland & Northern NSW): یہاں خشک سالی کا رجحان غالب ہے۔
اگست سے اکتوبر تک کی موسمی پیشگوئئ آسٹریلین امیارولوجی ڈیپارٹمنٹ نے پیشنگوئی کی ہے کہ آنے والے مہینوں (اگست تا اکتوبر) میں بیشتر مشرقی اور سدرن زرعی علاقوں میں بارشیں نارمل سے کم رہنے کا 60% سے 80% امکان ہے۔ جو کہ ییلڈ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ جو کہ لانگ ٹرم تیزی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اور اس بار پوری ولڈ میں سپر النینو ہے اگلے تین ماہ اس لیے انڈیا بھی ییلڈ کم آنے کے امکانات ہیں اور ایگریکلچر اشیاء میں بڑے ادارے ایکٹو ہو گئے ہیں