+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 18:30:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام والے مال 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال ریسیل میں پورٹ سے 103 جبکہ گودام سے ڈیلوری سے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔