+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 19:03:04
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہورہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ نیچے پرچون کے ریٹ ہیں اوپر لیول پر کنٹینرز میں گاہک نہیں ہے اگر گاہک کو کنٹینرز میں تو 20/30 روپیہ کلو کم کر کے بھی مال مل جاتا ہے۔ 

لال جوار ملتان منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔