+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 12:04:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں تاہم اس دفعہ کراپ بھی اچھی ہے۔ مال نہیں لینے چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔