Sorghum | جوار
Aug 29 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Apr 25 2026 17:37:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 25 2026 17:36:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دالوں کی گاہکی خاموش ہے۔ آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 17:21:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 100 بوری کی آمدن تھی جبکہ کوالٹی ناقص اور پیلے دانے والے مال آئیں ہیں۔ .
Apr 25 2026 17:17:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 15:33:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال جو پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2026 15:14:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13315 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 15:02:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 15:01:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 14:59:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 14:41:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15550 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل دھنیا حیدرآباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 25 2026 14:39:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 25 2026 14:37:15 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11250 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 25 2026 13:41:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13705 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13535 سویرا 13735 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13340 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13295 ایس جی ایم 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13380 فاطمہ 13475 شیخو 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کے ٹریڈرز چینی میں ضرورت کے مطابق کام کررہے ہیں جبکہ دوسری آئٹمز گندم وغیرہ میں کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 25 2026 13:07:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 13:05:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 25 2026 12:47:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی کی روزانہ 20/25 گاڑیوں کی آمدن ہوجاتی ہے انہی مالوں کے کام ہورہے ہیں۔ .
Apr 25 2026 12:45:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12000 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے خشک مالوں کی بھرپور آمدن ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 12:10:23 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتوں میں 10/15٪ تیزی آئی ہے اور 94.5 ڈالر فی بیرل تک ریٹ پہنچ گئے ہیں جسکی وجہ سے گوار مارکیٹ بھی بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 25 2026 12:09:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 9300 برما 11000 برازیل 11600 جبکہ ارجنٹینا سے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رواں سال ہاڑو مونگ کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور مزید 15/20 دنوں تک آمدن شروع ہو جائے گی تاہم نیچے دال کی گاہکی زیرو ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 12:03:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4650/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2026 12:01:20 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مالوں کے 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم مارکیٹ میں فلحال مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 25 2026 11:58:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مالوں کے 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھلوں سے آمدن بھرپور شروع ہے تاہم پچھلے دنوں جو سٹاکسٹ خریداری کررہے تھے وہ بھی ابھی رکے ہوئے ہیں دوسری جانب آسٹریلیا میں بھی سپلائی کافی ہے اگر بکنگ تھوڑی بہت نرم ہوئی تو وارہ پڑتا بن جائے گا جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائے گے۔ .
Apr 24 2026 18:25:18 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اور اے کے ٹی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ مئی فکس 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2026 17:13:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 680 ڈالر والے مال پورٹ پر لگے ہیں جن میں 9 ایم ایم 30٪ تک ہے تاہم یہ مال نفعے والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی سیلنگ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2026 16:33:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جہاز کو برتھ ملنے کی اطلاعات ہیں جسکی 8 ہزار ٹن تک کرمسن ہے جو کہ 515 ڈالر میں بک ہوئ تھی اور 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 24 2026 16:20:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Apr 24 2026 15:53:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 24 2026 15:44:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ لوکل میں بھی گاہکی سست ہے تاہم بکنگ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 24 2026 15:17:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13550 کشمیر 13550 سویرا 13750 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13350 اتحاد 13360 ڈہرکی اے کے ٹی 13315 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13490 شیخو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 23 2026 19:03:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott