+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:13:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 11200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ اکا دکا گھر 11300 ریٹ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آگے آمدن بڑھنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے چائنہ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔