+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 13:09:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن کچے مال 7500/7600 جبکہ پلانٹ والے مال پہنچوں میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا مال 7500 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ باریک مال 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ قصور بارشوں کی وجہ سے آمدن لیٹ ہے۔ اگلہ پورا ہفتہ بھی بارشیں ہیں۔