+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 15:56:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وئ آئی پی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ خریدار 10000 روپیہ من میں بھی نہیں بنتا ہے۔ مال جو پڑے ہوئے تھے لگ گئے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 410/420 جبکہ پرولائن 430/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔گاہک نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں گاہک نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں نئے مال آنے لگ گئے ہیں 7000 سے 9000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے جبکہ ملتان 6000 میں بھی گاہک نہیں بنتا ہے۔ اوکاڑہ نئ جوار 100/200 گٹو آنا شروع ہو گئے ہیں۔