+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2026 15:37:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 پپلاں 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13630 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13215 اتحاد 13240 ڈھرکی 13210 گھوٹکی 13200 اے کے ٹی 13220 ایس جی ایم 13175 الائنس 13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13290 حمزہ 13280 فاطمہ 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13155 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔