+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:25:46
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے سودے 15500 کی بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ مصر سے بکنگ میں 1200/1225 ڈالر ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ مصر کی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کسی ٹائم بھی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔