+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 12:49:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اگلے دنوں تھل میں مزید بارشیں ہیں جس کی وجہ سے ابھی فل حال سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو پچھلی بارشیں ہوئ ہیں ان سے فل حال تک کوئ نقصان نہیں ہوا ہے۔ اب جو اگلہ بارشیں ہیں ان کو دیکھنا ہے۔ اگر وقفے وقفے سے ہوتی ہیں اور کھیتوں میں پانی سوکھ جاتا ہے پھر تو کوئ مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن اگر کھیتوں میں پانی کھڑا ہوتا ہے پھر خرابی بن سکتی ہے۔ یہ اب اگلے ہفتے بارشوں کے بعد پتا چلے گا۔ سٹاکیہ بھی ان ریٹوں میں خریدار نہیں ہے۔