+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 12:53:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں جبکہ کراچی میں ایکسپورٹرز بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ اگلے دنوں پیر منگل کو پنجاب میں مزید بارشیں بھی متوقع ہیں۔