+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2026 15:50:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے مارکیٹ اور کینیڈا کے مال 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ رشیا کے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں لوکل میں بھی اور بکنگ میں بھی۔ ریٹ مناسب ہیں لانگ ٹرم میں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ رشیا سے 320/325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا سے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 320 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔