+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:11:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی کمزور ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہے ان میں زیادہ گاہکی ہے جبکہ ماش کا ریٹ اوپر ہونے کی وجہ سے ماش میں کم گاہکی ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تو 1000 ڈالر ہے پڑتا اوپر ہے لیکن ٹریڈرز کے پچھلے دو تین ہفتوں میں کم ریٹوں والے بھی مال لگے ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار پڑتے سے نیچے ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نے مال فارغ بھی کیے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماہانہ بکتا 200 ڈبہ ہے اور آتا 250 ہے اس لیے پڑتے سے نیچے مال فروخت ہو رہے ہیں۔