+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2026 16:48:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ بازار کمزور ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 165 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔