+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:25:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا والے مالوں کے جبکہ رشین مالوں کے 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی رشیا 320/325 ڈالر تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا سے سیلنگ نہیں ا رہی ہے۔ آخری بلک میں ہی 325 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں کیونکہ ریٹ چھوٹا ہے ہلکی سی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 19/20 ہوئ مارکیٹ میں پیسے پڑ جائیں گے۔ دوسرا کالے چنے کا ریٹ اور ییلوپیس کے ریٹوں میں آدھا فرقہ ہے قیمتوں کا۔ سارا انویسٹرز کالا چنا بیچ کر ییلوپیس میں جا رہا ہے۔