+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:32:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13215 گھوٹکی 13210 اے کے ٹی 13215 الائنس 13190 حمزہ 13270 فاطمہ 13410 میں کام ہوا ہے۔ حاضر مارکیٹ تقریباً رکی سی ہے۔ فارورڈ 3 مل فکس جولائ کا ریٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔