+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2026 17:11:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔