+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 18:37:08
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواروں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ اوپر لیول پر کوئ کام نہیں ہے۔ اندر خانے کم کر کے بھی بیچ ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ نیچے پرچون میں 10/20 کر کے کام ہو رہا ہے وہ دکان دار ہی پرچون میں مال بیچ رہے ہیں۔