+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2022 18:14:24
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کی نئی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے۔ ٹرک ڈیڑھ ٹرک کی آمد سمجھنی چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی تک نئی فصل کے مال کا 8/10 ٹرک کا کام ہوا ہے۔  نئی فصل کا مال 10300 کا خریدار ہے۔ 16/17 فیصد نمی کے ساتھ۔ جبکہ پچھلے سال والا 10500 میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت گوار میل کا ریٹ کافی اچھا ہے۔  تقریباً 128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  میل کا ریٹ اچھا ہونے کی وجہ سے ملرز کو وارہ بن جاتا ہے۔