+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 18:04:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور سائڈ بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ ابھی آگے مزید بارشیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے بیچتے نہیں ہیں تاہم جب قصور آمدن شروع ہوگی بازار نرم ہو سکتا ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔