+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 18:00:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اگست والے مالوں کے۔ 20 اگست 187 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 189/190 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ دو دن بعد 5 اگست کے سودوں کی کٹنگ تو ہے لیکن بکنگ اوپر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کھینچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بازار گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 6390 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے دہلی منڈی میں انڈین کرنسی میں جو کہ ڈالرز میں 670 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا کی وجہ سے آسٹریلیا بھی کام ٹائٹ ہے۔