+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 17:38:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم بارشوں کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔