+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2026 15:16:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جہاں گاہکی آتی ہے امپورٹرز ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔