+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 13:42:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13185 اتحاد 13195 ڈھرکی 13170 گھوٹکی 13180 اے کے ٹی 13190 الائنس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13220 حمزہ 13210 فاطمہ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13200 النور آبادگار 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں ٹوٹل چینی کی پیداوار 7695496 میٹرک ٹن تک پروڈکشن تھی اور 2 اگست کے ڈیٹا تک کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 3058914 میٹرک ٹن تک سٹاک پڑا ہے جس میں پنجاب میں 1904465 سندھ میں 905782 اور کے پی کے میں 248667 میٹرک ٹن ہے جبکہ پاسما کے مطابق ہماری ماہانہ کنسمشن 553410 میٹرک ٹن تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 4 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 479 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چینی ضرورت سے زیادہ ہے جبکہ 15 نومبر سے ملز دوبارہ چل پڑے گی۔