+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 12:25:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں علی پور رجحان کے مال 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 9000 برازیل 8500 جبکہ تنزانیہ کے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدرآباد منڈی میں۔ امپورٹ والے مال بھی کافی پڑے ہیں جبکہ لوکل میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔