+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 17:50:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔