+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 15:37:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ اگست فکس کے سودوں کے 13123 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔