+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 12:56:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ انڈین مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6082 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار نہیں ہے۔