+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 14:59:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ مصر سے بکنگ 1225/1250 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔